Breaking news Pakistan Karachi Petroleum Container Accident in Balochistan Highway at Karachi

Breaking news Pakistan Karachi Petroleum Container Accident in Balochistan Highway at Karachi
کراچی روڈ پر جو بلوچستان کی طرف جارہی ہے صبح آٹھ بجے ایک بہت بڑا ایکسیڈنٹ پیش آیا ذرائع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا راستے میں ایک تیز رفتار پٹرول کا کنٹینر جو راستے میں نے الٹا ہوگیا ۔ ڈرائیور اور ساتھ میں بیٹھے ہوئے تو ساتھی معمولی سے زخمی ہوگئے قریبی ہسپتال منتقل کردیئے گءے۔ اور پیٹرول بہت دور تک روڈ کے اوپرپھیل گئے تھے بعد میں علاقے کے لوگوں نے پیٹرول کے اوپر مٹی ڈال کے تحقیق کسی بڑے حادثے کا سبب نہ بن سکے۔جیت حملوں کے لیے لیتے رہے گا

Post a Comment

0 Comments