Breaking News Mardan Murder Case in Bank Road Mardan

Murder case in Mardan.
Mardan breaking news.
بریکنگ نیوز
مردان بینک رود پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد سبحان ولد ممتاز علی سکنہ کنڈرو گڑھی کپورہ جاں بحق. ذرائع
یہ جوان جو آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں اس کا نام سبحان ہے اس نے کچھ مہینے پہلے ایک بندے کو مارا تھا جو حافظ قرآن تھا اس کے مرنے کے بعد اس کو جیل جانا پڑا اب جب کچھ دن پہلے ی یہ جیل سے رہا ہو گی تو ذرائع کا کہنا ہے کہ دشمنوں نے اس سے بدلہ لیا اور اس کو مردان بینک روڈ سے گولی مار کے مار دیا۔
سبحان کےوالدکانام ممتاز تھا جو آج سے پندرہ سال پہلے اس نے ارسال خان کو مارا تھا جو گھڑی کا پورا کے علاقے سے الیکشن لڑ رہا تھا تو دوستو اس ٹائم سے لے کر ابھی تک ان کی دشمنی چل رہی تھی اور ان کا کام لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنا تھا ممتاز کا بیٹا سبحان نے بھی ایک لڑکا جو حافظ قرآن تھا اس معاملے میں مارا تھا۔ارسال خان کا جو بھتیجا تھا جس کا نام شاہ فیصل ہے اس نے اپنے چاچو کا بدلہ ٹھیک 10 سال بعد لے لیا اور علاقہ غیر کا ایک بزرگ آدمی اس سے ممتاز کا قتل کرادیا یہ تھی short story اس کو شیئر ضرور کریں تاکہ اساس زمین کے اوپر کوئی ظالم نہ رہے۔

Post a Comment

0 Comments